Comments on post titled قرآن کہتا ہے:
"فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا" (سورہ الشرح 6)
اور بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ 🤍✨
اللہ کے وعدے پر یقین رکھیں،
وہ کبھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔
جلد ہی وہ آپ کو اتنی خوشیاں دے گا
کہ آپ کی ساری تکالیف بھول جائیں گی۔
دل تھامیں، اللہ کی رحمت قریب ہے!
🤲🤍✨ | Damadam