Comments on post titled
اپنی بیٹیوں کو سکھایئے منگنی ٹوٹ جانے کے بعد
موت نہیں ہو جاتی
طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہو جاتی
کوئی آپ کو ریجیکٹ کر جائے اسکا مطلب آپ بدصورت نہیں ہوتی
اور سب سے اہم بات کہ اس جہاں کا مالک آپ سے بہت محبت کرتا ہے
لازمی سکھائیں تا کے وہ جیتی رہیں زندہ لاش نا بنیں (updated 5 hours ago) | Damadam