Damadam.pk
Comments on post titled اس لڑکے کا نام بریجر واکر ہے... اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا۔ اور دو کتوں سے اکیلے نمٹ کر اس نے تین سالہ بچی کے سر سے یقینی موت ٹال دی تھی. جب اس سے بعد میں پوچھا گیا کہ تمہیں زرا ڈر نہیں لگا ؟ تو بریجر نے کہا... " میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہیے تھی، میرے ہوتے میری بہن کو نہیں" اس لڑائی میں جناب اتنے شدید زخمی ہوئے کہ منہ سمیت جسم پر 90 ٹانکے لگے۔ ورلڈ باکسنگ کونسل نے انھیں ایک دن کے لیے ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن تسلیم کیا ہے۔ صرف زبانی کلامی نہیں، بلکہ ڈبلیو بی سی کے ریکارڈ میں نہ صرف درج کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ٹائیٹل بیلٹ بھی ان کو ایک دن کے لیے دیا گیا۔ اور درج کیا گیا کہ اس دن دنیا کا سب سے بہترین فائٹر بریجر واکر تھا🔥 (updated 12 months ago) | Damadam

Beautiful People image
i  : اس لڑکے کا نام بریجر واکر ہے... اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے - 
 
itX_teLLoThank You12 months ago

M_hibbablkl12 months ago

itX_teLLolkn is ne Himaat ka Muzahiraa Kra Hai ,,Apni ChoTi behn k Liye12 months ago

M_hibbaykin.mot is ne ni tali ye wja bna bs12 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.b6  .b6

.d5  .d5

.f3  .f3

.h5  .h5

.i3  .i3

.m2  .m2

.n5  .n5

.n8  .n8

.r6  .r6

.r7  .r7

.s7  .s7

.t5  .t5

.u7  .u7

.w4  .w4