Damadam.pk
Comments on post titled اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا۔ 17 سال کی عمر میں اس پر قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی. 40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بےگناہ ہے. اصل قاتل اب پکڑا گیا ہے۔ اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا۔ جج نے اجامو کے آگے ایک خالی پیپر رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں۔ ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی. جانتے ہیں آپ کہ، اجامو نے کیا لکھا ؟ اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ "جج صاحب آپ اپنے قانون پر نظر ثانی کیجئے۔ تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں."! اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی. یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا. (updated 2 months ago) | Damadam

Memes & Satire image
i  : اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا۔ 17 سال کی عمر میں اس پر قتل کا - 
 
itX_teLLothnx bRo2 months ago

Ghareeb.Ali🥲 painful story yr2 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.d8  .d8

.g4  .g4

.h8  .h8

.i3  .i3

.j6  .j6

.k5  .k5

.o3  .o3

.o7  .o7

.q4  .q4

.r8  .r8

.t3  .t3

.w1  .w1

.w2  .w2

.w3  .w3