Damadam.pk
Comments on post titled بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ سورت الِنسآء آیت نمبر 78``79 ترجمہ تم جہاں کہیں ہو گے موت تمہیں آ ہی پکڑے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی ہو،، اور اگر انہیں کوئی فائدہ پہنچتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے،، اور اگر کوئی نقصان پہنچتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تیری طرف سے ہے،، کہہ دو کہ سب کچھ اللہ کی طرف سے ہے،، ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ کوئی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی !! Ayat No 79 اے انسان ! تجھے جو بھلائی بھی حاصل ہوتی ہے اللہ کی عنایت سے ہوتی ہے ، اور جو مصیبت تجھ پر آتی ہے وہ تیرے اپنے کسب و عمل کی بدولت ہے ۔ اے محمد ! ہم نے تم کو لوگوں کے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے اور اس پر خدا کی گواہی کافی ہے ۔💔💔💔 | Damadam

Life Advice image
n  : بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ سورت الِنسآء آیت نمبر 78``79 ترجمہ  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c4  .c4

.e3  .e3

.h7  .h7

.i6  .i6

.i8  .i8

.k5  .k5

.m3  .m3

.n4  .n4

.q4  .q4

.r5  .r5

.r7  .r7

.s6  .s6

.t1  .t1

.v6  .v6

.x4  .x4