Comments on post titled اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے٠٠٠
وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر٠٠
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے٠٠
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر٠٠٠
وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے٠٠٠
ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر٠٠٠
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے٠٠٠
تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر (updated 1 month ago) | Damadam