Comments on post titled لوگ مجھ سے مل کر، بچھڑ جاتے ہیں ____!!🙂
اس لیے، میں لوگوں سے دور رہتی ہوں____!!
مت سمجھو کہ آتے نہیں آداب ملاقات مجھے___!!💯
خلوص کی بندی ہوں، عادت سے مجبور رہتی ہوں____!
جن سے پڑا میرا رابطہ______ غم ہی ملا___!!🥀
اب رابطہ نہیں بڑھاتی_____ بہت مصروف رہتی ہوں__!!
لوگ مجھے کہتے ہیں_____ بے مروت، خود غرض__!!
ہائے! کتنے اچھے ناموں سے______ مشہور رہتی ہوں__!!
ہر وقت کھوئی رہتی ہوں، خود کی تلاش میں____!!
بہت تھک گی ہوں، اپنوں سے دور رہتی ہوں___!! (updated 5 days ago) | Damadam