Comments on post titled تيرے نام سے محبت کی ہے تيرے احساس سے محبت کی ہے تم ميرے پاس نہیں ھو بھر بھی تمہاری ياد سے محبت کی ہے کبھی تم نے بھى مجھے ياد کيا ھوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا تھا میں نے تيرے انتظار سے محبت کی ہے Ny
Allah hafiz (updated 8 hours ago) | Damadam