Comments on post titled میں ہمیشہ چھوڑ دیا کرتی ہوں
مسافر کی طرف آخری نظر
آخری میسجز
بحث میں دیے گئے آخری دلائل
الوداع کے الفاظ
کہانیوں کے اختتام
کیونکہ چیزوں کا ختم ہونا
مجھے اداس کرتا ہے
اور مجھے اختتام سے ڈر لگتا ہے (updated 2 months ago) | Damadam