Damadam.pk
Comments on post titled دو لوگوں کو آپس میں محبت ہو جانا اتنی بڑی بات نہیں ہے ۔محبت قدرتی عمل ہے جو خودبخود رونما ہوجاتا ہے بڑی بات جانتے ہیں کیا ہے!!!! جب کسی شخص کو کسی ایسے شخص سے محبت ہوجائے جس کے دل میں اس پہلے فرد کے لئے محبت کے جذبات نہ ہوں، مگر وہ قدر کرے اس محبت کی، اس جذبے کی۔ یقین مانیئے یہ قدر ہی احساس ہے۔ لوگ محبت کر کے مکر جاتے ہیں راہ فرار اختیار کر لیتے ہیں مگر یہ جو محبت اور قدر کا رشتہ ہے یہ کبھی نہیں ٹوٹتا ۔یہ جذبہ تو دو طرفہ ہوتا ہے جو دونوں کو باندھے رکھتا ہے ایک ہی ڈور سے ،، ہاتھوں میں ہاتھ بھلے نہ بھی ہو مگر ساتھ ساتھ ہونا ہی خوبصورت احساس ہے!!! " احساس محبت اور احساس قدر"💕 | Damadam

دو لوگوں کو آپس میں محبت ہو جانا اتنی بڑی بات نہیں ہے ۔محبت قدرتی عمل ہے جو خودبخود رونما ہوجاتا ہے
بڑی بات جانتے ہیں کیا ہے!!!!
جب کسی شخص کو کسی ایسے شخص سے محبت ہوجائے جس کے دل میں اس پہلے فرد کے لئے محبت کے جذبات نہ ہوں، مگر وہ قدر کرے اس محبت کی، اس جذبے کی۔ 
یقین مانیئے یہ قدر ہی احساس ہے۔ لوگ محبت کر کے مکر جاتے ہیں راہ فرار اختیار کر لیتے ہیں مگر یہ جو محبت اور قدر کا رشتہ ہے یہ کبھی نہیں ٹوٹتا  ۔یہ جذبہ تو دو طرفہ ہوتا ہے جو دونوں کو باندھے رکھتا ہے ایک ہی ڈور سے ،، ہاتھوں میں ہاتھ بھلے نہ بھی ہو مگر ساتھ ساتھ ہونا ہی خوبصورت احساس ہے!!!
" احساس محبت اور احساس قدر"💕
D  ★ : دو لوگوں کو آپس میں محبت ہو جانا اتنی بڑی بات نہیں ہے ۔محبت قدرتی عمل ہے جو - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a2  .a2

.e5  .e5

.h2  .h2

.i5  .i5

.j6  .j6

.m4  .m4

.n5  .n5

.n7  .n7

.p3  .p3

.q6  .q6

.q8  .q8

.r4  .r4

.r6  .r6

.w5  .w5