Comments on post titled ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا..'
ایک عورت کو پتہ چلا تو اسکی اصلاح کی نیت سے اسکے پاس گئی اور بولی :
" میں نے سُنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو "۔۔؟
آدمی : دنیا کو دفع کرو جی ...!
" میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیران ہوں کہ اس عمر میں بھی
یہ حُسن " یہ جمال " یہ دلکشی " ....!
عورت شرماتے ہوئے بولی :
" ہائے اللہ یہ دنیا بھی کتنی ظالم ہے اچھے بھلے آدمی کو
جھوٹا کہتی ہے "___، (updated 2 months ago) | Damadam