Comments on post titled *بعض اوقات انسان اس کیفیت پر پہنچ جاتا ہے.کہ اسکا شدت سے یہ دل کرتا ہے.کہ اسکا دماغ کچھ عرصہ کے لیے سو جائے.کوئی سوچ، کوئی ناپسندیدہ بات اسکے دماغ میں نہ آئے.اسکا دماغ لمبی چھٹی لے کر سو جائے تاکہ اسے سکون ملے.جو حالات و واقعات اسکے دماغ کی سکرین پر چلتے رہتے ہیں.وہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں پر کاش ایسا ممکن ہوتا.!* (updated 2 months ago) | Damadam