Damadam.pk
Comments on post titled بعض مرد کہتے ہیں کہ بیوی دوبارہ مل جاتی ہے لیکن والدین بہن بھائی دوبارہ نہیں ملتے! بیشک بیشک بیشک پر آپ نے کھبی سوچا ہے کہ عورت کے بھی تو بہن بھائی اور والدین ہوتے ہیں نا ؟ یا پھر عورت مشرومز کی طرح خود رو ہیں ؟ ایسے بھائیوں سے گزارش ہے کہ جیسے آپ کو اپنے بہن بھائی اور والدین پیارے ہیں ایسے ہی سب کو اپنی بہن بیٹی بہت پیاری ہوتی ہے, ایسی سوچ والے کو کوئی دوبارہ تو کیا پہلی بار بھی اپنی بہن بیٹی نہیں دے گا نا کسی کے پاس فالتو ہوتی ہیں بہنیں بیٹیاں،اگر یہی بات کوئی آپ کی بہن یا بیٹی کے بارے میں بولے تو پھر کیسا محسوس ہوگا ؟ اس لئے اپنی سوچ کو بدلیں بہن بھائی ماں باپ اور بیوی بچوں سب کا اپنا اپنا مقام اور حق ہوتا ہے سب کا خیال رکھیں سب سے پیار کریں سب کا احترام کرے | Damadam

Paintings image
D  ★ : بعض مرد کہتے ہیں کہ بیوی دوبارہ مل جاتی ہے لیکن والدین بہن بھائی دوبارہ نہیں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b8  .b8

.c3  .c3

.d8  .d8

.e1  .e1

.f8  .f8

.g7  .g7

.l4  .l4

.o4  .o4

.o7  .o7

.p6  .p6

.r5  .r5

.t1  .t1

.t6  .t6

.w4  .w4

.w7  .w7