Comments on post titled یہ اداس سا اکتوبر
اور بےقرار سا دل
پنکھے کی ہلکی سی آواز
گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے
کی طرح لگ رہی ہے
چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے
موبائل پہ ٹکی نگاہیں
سب اداس ہے بہت ، یہ اُداس اکتوبر بھی ناں
اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے🙂✨🥀 (updated 2 weeks ago) | Damadam