Comments on post titled مولانا نے نمازِ جمعہ کا سلام پھیرا ہی تھا کہ ایک نمازی نے بلند آواز سے مولانا صاحب سے گزارش کی کہ مہربانی فرما کر پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کیلئے بھی دعا فرما دیں..
مولانا صاحب نے نظر بھر کر نمازیوں کی طرف دیکھا اور مولانا صاحب نے جیب سے ایک لفافہ نکالا اور بولے کہ کسی کے تین ہزار روپے گرے ہیں جس کے ہوں وہ نشانی بتا کر لے سکتا ہے اس کے بعد دعا ہوگی اسکے ساتھ فوراً ہی 5 نمازی کھڑے ہوگئے۔ مولانا صاحب نے فرمایا کہ یہ پیسے مجھے میری بیوی نے دیئے ہیں سودا سلف لانے کے لئے آپ سب تشریف رکھیں اور دوسروں کو ٹوپیاں پہنانے سے باز آ جائیں.. پاکستان کے معاشی حالات خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے۔
نوٹ: تحریر کا تصویر سے کوئی تعلق نہیں ہے آپ نے صرف اس لڑکی کی وجہ سے یہ سب پڑھا ہےورنہ مولانا صاحب کا نام آتے ہی پوسٹ
.چینج کر لیتے۔😳😂 | Damadam