M.Yahya11: دُعائیں محبت ہوتی ہیں، موتی ہوتی ہیں، آپ چاہے برے ہوں یا اچھے، مگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں، اپنے فعل سے کسی کا دل مت دُکھائیں کہ وہ آپ کو یاد کرے تو اس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا اخلاق ایسا رکھیں کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دُعائیں دے.
اللہ رب العزت ہمیشہ حامی وناصر رہے، اپنی حفظ وامان میں رکھے،1 month ago