Comments on post titled میں نے کہا کہ دنیا کی حسیں ترین عورت تم ہو
کہتی ہے آپ شاعر مزاج ہو اس لئے۔
کہا کہ بروز حشر خدا سے کہہ کے اپنی آنکھیں تمھیں دان کروں گا
پھر جان سکو گی میں عاشق نہ ہوتا تو دیوانہ ہوتا۔🥀❤
إِنِّي تَرَكْتُ النَاسَ حِينَ وَجَدْتُهُ تَرْكُ التَيَمُّمِ في وُجُودِ المَاءِ۔
"جب مجھے وہ ملا تو میں نے لوگوں کو ایسے چھوڑ دیا جیسے پانی ملنے پر تیمم چھوڑ دیا جاتاہے" ✨🌸 (updated 16 hours ago) | Damadam