Comments on post titled عورت چاہے ساڑھی میں ہو شلوار قمیض میں ہو جینز پہنی ہو سر سے پاؤں تک چادر میں ہو برقعہ پہنا ہو یا آستین ننگی ہوں جس بھی لباس میں ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!!
عورت چاہے تین سال کی بچی ہو جوان لڑکی ہو خاتون ہو یا ستر سال کی ضعیفہ ہو یا قبر میں بھی ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!!
عورت کا تعلق اسلام سے ہو عیسائیت سے ہو ہندو ہو یا کسی مسلک اور کسی فرقے سے بھی ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!!
عورت چھوٹی ہو بڑی ہو کالی ہو گوری ہو پتلی ہو موٹی ہو یا اپاہج ہی کیوں نہ ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!!
اگر مسئلہ عمر مذہب رنگ اور سائز کا نہیں تو پھر مسئلہ ہے کیا۔۔۔؟؟
مسئلہ ہے ہوس ذرہ ذہنوں کا۔۔.!!
مسئلہ ہے بھوکے درندوں کا۔۔۔!!
مسئلہ ہے اِنسانیت سے گِرنے کا۔۔۔!!
مسئلہ ہے اِن ہوس ذدہ بھیڑیوں کا۔۔۔💔💔 (updated 10 months ago) | Damadam