Comments on post titled غزہ کی دیوار پر لکھی ایک گہری بات!
"جو وطن کے لیے لڑتا ہے، وطن اسے ایک ٹکڑے سے زیادہ زمین نہیں دے گا۔
اور
جو شخص اللہ کی خاطر لڑے گا اسے وہ ملے گا جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا۔
ثری اور ثریا میں فرق ہوتا ہے۔"
(مٹی اور ستارے میں زمین اور آسمان کا فرق ہے) 03:02 AM 🤲 (updated 1 month ago) | Damadam