Damadam.pk
Comments on post titled ✨* جب اللّٰہ پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللّٰہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں۔ وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں۔ وہ پہاڑ تھا جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔ وہ مچھلی تھی جو ہضم نہ کر سکی۔ وہ بچہ تھا جو بول پڑا۔ سوئے ہوئے لوگ تین سو سال بعد اُٹھ گئے۔ سورج رُک گیا۔ چاند کے ٹکڑے ہو گئے۔ یہ مت کہو کہ یہ ہو نہیں سکتا بلکہ بولو کہ اے میرے پروردگار میرے لیے آسانی فرما۔✨ آمین ✨اِنّٙ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ ✨ بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ (القرآن)🦋 Have a nice day 💝 (updated 16 hours ago) | Damadam

✨*
جب اللّٰہ پاک کوئی کام چاہتا ہے 
تو اللّٰہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے۔
 تاریخ گواہ ہے کہ وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں۔ وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں۔ 
وہ پہاڑ تھا جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔
 وہ مچھلی تھی جو ہضم نہ کر سکی۔ 
وہ بچہ تھا جو بول پڑا۔ 
سوئے ہوئے لوگ تین سو سال بعد اُٹھ گئے۔
 سورج رُک گیا۔
 چاند کے ٹکڑے ہو گئے۔ 
یہ مت کہو کہ یہ ہو نہیں سکتا 
بلکہ بولو کہ
 اے میرے پروردگار میرے لیے آسانی فرما۔✨
آمین
✨اِنّٙ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ ✨
بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ (القرآن)🦋
Have a nice day 💝
s  ★ : ✨* جب اللّٰہ پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللّٰہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے۔ - 
 
stylishfari ★ : thnks16 hours ago

S@mi.@lvihmm16 hours ago

stylishfari ★ : g16 hours ago

S@mi.@lvinice post asi kia kary post16 hours ago

ZAim.KhAn ★ : k16 hours ago

stylishfari ★ : g16 hours ago

S@mi.@lvijii16 hours ago

stylishfari ★ : g16 hours ago

S@mi.@lvimashallah ✔️✔️💐16 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.c5  .c5

.d4  .d4

.d5  .d5

.d8  .d8

.h4  .h4

.k8  .k8

.m2  .m2

.n2  .n2

.q1  .q1

.q7  .q7

.s3  .s3

.w6  .w6

.w7  .w7

.w8  .w8