Comments on post titled کسی بھلے شخص نے ترجمے کے ساتھ عبد اللہ بن مبارک کے وہ مشہور کلمات نشر کیا ہے جو انہوں نے میدان کارزار سے فضیل بن عیاض کو لکھ کر ارسال کیے تھے. .
یَا عَابِدَ الْحَرَمَیْنِ لَوْ اَبْصَرْتَنَا
اے حرمین شریفین کے عابد! اگر آپ ہم مجاہدین کو دیکھ لیں،
لَعَلِمْتَ اَنَّکَ فِی الْعِبَادَۃِ تَلْعَبُ
تو آپ جا ن لیں گے کہ آپ تو عبادت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
مَنْ کَانَ یَخْضِبُ خَدَّہُ بِدُمُوْعِہِ
اگر آپ کے آنسو آپ کے رخساروں کو تر کرتے ہیں
فَنُحُوْرُنَا بِدِمَائِنَا تَتَخَضَّبُ
تو ہماری گردنیں ہمارے خون سے رنگین ہوتی ہیں۔
اَوَ کَانَ یَتْعَبُ خَیْلُہُ فِیْ بَاطِلٍ
اور لوگوں کے گھوڑے فضول کاموں میں تھکتے ہیں
فَخُیُوْلُنَا یَوْمَ الصَّبِیْحَۃِ تَتْعَبُ
مگر ہمارے گھوڑے تو حملے کے دن تھکتے ہیں ۔ (updated 1 week ago) | Damadam