Comments on post titled مجھے لوگوں کے دلوں پہ
بھاری ہونے سے خوف اتا ہے۔۔🥀
میں چاہتی ہوں ،
جب میری موجودگی سے
کسی شخص کا دل
تنگ ہونے لگے،
تو اللہ مجھے ان کی زندگی سے نکال دے۔۔۔🥀
لیکن کبھی کسی شخص پر
یا اس کے دل پر
مجھے بوجھ نہ بننے دے۔۔۔🦋 (updated 16 hours ago) | Damadam