Comments on post titled ” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔* ”
*میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی۔۔۔*
*شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظ میں بیان کیا ہوا ہے کے یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے۔۔.۔*
آپ نے کبھی کوئی ایسی اچھی بات پڑھی ٹرک یا رکشے کے پیچھے ؟؟
*منقول* (updated 2 weeks ago) | Damadam