Comments on post titled رشتے والی آنٹی مجھ سے🤓
،بیٹا آپ لکھی پڑھی ہو 🥴
میں نے کہا
،نہیں آنٹی میں لکھی تو نہیں
لیکن پڑی ہوں کبھی صوفے پر پڑی کبھی کرسی پر پڑی کبھی کچن میں پڑی بیڈ پر پڑی ہو کبھی ہاسپٹل پڑی ہو 🤓
اتنا کافی ہے میری زندگی آرام سے گزر رہی ہے 😬😂
*🤓🤓انوکھی مسکراہٹ🤓🤓* (updated 13 hours ago) | Damadam