Damadam.pk
Comments on post titled کافی سال پہلے بات ہے سردیوں کا موسم تھا اور تقریبا آدھی رات کا وقت ہو گا سب گھر والے سورہے تھے کہ اچانک کسی چڑیل کہ آواز آئی میری آنکھ کھل گئی آواز اتنی تیز تھی جیسے کسی نے لائوڈ سپیکر میں آواز نکالی ہو پھر چند سیکنڈ بعد پھر آواز آئی میری تو جان ہی نکل گئی آواز بہت خوفناک تھی میں نے ایسی آواز کبھی بھی نہیں سنی آج تک تب پہلی اور آخری بار سنی تھی کبھی کبھار سردیوں کی راتوں کو ایسی آوازیں آتی تھی جو گھروالوں نے بھی سنی ہیں ایسے جیسے کوئی تکلیف میں ہیں اور چیخیں مار کر روتا ہیں لیکن میں نے صرف ایک بار ہی سنی ہیں اور آج تک ویسی آواز نہ کسی مووی میں سنی ہیں نہ ہی رئیل میں... کیا آپ میں سے کسی نے کبھی جنات کہ چیخنے کی آواز سنی ہے..!! (updated 10 months ago) | Damadam

کافی سال پہلے بات ہے سردیوں کا موسم تھا اور تقریبا  آدھی رات کا وقت ہو گا سب گھر والے سورہے تھے کہ اچانک کسی چڑیل کہ آواز آئی میری آنکھ کھل گئی آواز اتنی تیز تھی جیسے کسی نے لائوڈ سپیکر میں آواز نکالی ہو پھر چند سیکنڈ بعد پھر آواز آئی میری تو جان ہی نکل گئی آواز بہت خوفناک تھی میں نے ایسی آواز کبھی بھی نہیں سنی آج تک تب پہلی اور آخری بار سنی تھی کبھی کبھار سردیوں کی راتوں کو ایسی آوازیں آتی  تھی جو گھروالوں نے بھی سنی ہیں ایسے جیسے کوئی تکلیف میں ہیں اور چیخیں مار کر روتا ہیں  لیکن میں نے صرف ایک بار ہی سنی ہیں اور آج تک ویسی آواز نہ کسی مووی میں سنی ہیں نہ ہی رئیل میں...
کیا آپ میں سے کسی نے کبھی جنات کہ چیخنے کی آواز سنی ہے..!!
I  : کافی سال پہلے بات ہے سردیوں کا موسم تھا اور تقریبا آدھی رات کا وقت ہو گا سب - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Inoxent_Rahullk10 months ago

sweEt_MiRcHi ★ : k10 months ago

Inoxent_RahulThnks10 months ago

momal@lk10 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a2  .a2

.b2  .b2

.c2  .c2

.e3  .e3

.f2  .f2

.k7  .k7

.l2  .l2

.l4  .l4

.m8  .m8

.s3  .s3

.t4  .t4

.u6  .u6

.v6  .v6

.w4  .w4