Comments on post titled اگر آپ کو اس محل میں 30 مسلسل دن تک اکیلے رہنا پڑے
جس میں ایک آرام دہ بیڈ روم
سینکڑوں کتابوں پر مشتمل لائبریری
30 دن کے لیے کھانے پینے کے مکمل ذرائع ہیں
لیکن کسی سے بھی رابطے کے لیے کسی قسم کا کوئی ذریعہ موجود نہیں۔
اور آپ کو اپنے ساتھ "صرف ایک چیز" لے جانے کی اجازت ہے، تو وہ کیا چیز ہو گی؟. (updated 1 month ago) | Damadam