Comments on post titled اداس موسم میں زرد پتے
منتظر ہیں بہار تیرے ۔ ۔ ۔
نجانے کتنی رٌتوں سے پیاسے
یہ دشت تم کو بلا رہے ہیں
کبھی تو لوٹو ۔ ۔ ۔ کبھی تو پلٹو
کہ زندگی میں ويرانياں ہیں
بِنا تمھارے ۔ ۔ ۔
یہ موسموں کی ادائیں دیکھو
کبھی ہنسائیں ۔ ۔ ۔ کبھی رلائیں
تم ہی کہو اب ۔
کیا کریں هم ؟ ؟ ؟
یاد رکھیں یا بھول جائیں... (updated 2 months ago) | Damadam