Comments on post titled آج پھر اداسی نے ڈیرا ڈال رکھا ھے اکتوبر جانے والا ھے نا شاید اس لیے
اکتوبر شروع ھوتا ھے تو بھی ہہی کیفیت ھوتی ھے اور جانے والا ھوتا ھے تب بھی ساری باتیں ازبر ھو جاتی ھیں جھوٹے وعدے جھوٹی باتیں قسمیں سب
میں ایک محبت کا درس دینے والی لڑکی محبت دینے والی لڑکی حساس ترین لڑکی ھوں اور شاید ایسے اکتوبر کٸی آٸیں 🖇️🔗 (updated 19 hours ago) | Damadam