Comments on post titled میرے وجود کے اندر کچھ عجیب سی کیفیت ہے ایسی کیفیت جسے نہ ہی بیان کر پا رہی ہوں نہ ہی لکھ پا رہی ہوں بس ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ؛ میرے اندر گہری چپ آتی جارہی ہے ایسی چپ جو شاید سبھی خواب ٹوٹنے کے بعد آتی ہوگی میں بس ایک گہری نیند سونا چاہتی ہوں ایسی نیند جس میں میرے خیالات ان میں موجود سارے کردار اور ان کی کہانیاں سبھی ساتھ میں سو جائیں میرا ذہن پرسکون ہو جائے...! (updated 19 hours ago) | Damadam