Comments on post titled پھر چاند کِھلا پھر رات تھمی ،
پھر دل نے کہا اک تیری کمی،
پھر یاد کے جھونکے مہک گئے،
پھر پاگل ارمان بہک گئے،
پھر جنت سی لگی یہ زمین،
پھر دل نے کہا ہے اک تیری کمی،
پھر جگی جگی سی راتیں
پھر گزرے لمحوں کی باتیں،
پھر ٹھہر گئی پلکوں پہ نمی
پھر دل نے کہا اک تیری کمی (updated 2 months ago) | Damadam