Comments on post titled . میری آنکھوں میں اس کا چہرہ ہے
. جس کا میرے دن رات پر پہرہ ہے
. کتنا ہی دور کیو نہ بیٹھا ہو وہ شخص
. اس سے میرا رشتہ اتنا ہی گہرا ہے
.
اور کتنے ہی آئے چلے گئے
. مگر وہ شخص پہلا اور آخری ٹھہرا ہے (updated 3 weeks ago) | Damadam