Comments on post titled *سنو لڑکیوں...!!*
*✍🏻اس بات پر فخر مت کرو کہ تمھیں بہت سے لڑکے چاہتے ہیں کیونکہ یاد رکھو سستی چیز کے بہت سے خریدار ہوتے ہیں۔۔*
*تم خود کو اتنا قیمتی نایاب اور پاکیزہ بناؤ کہ تم تک صرف ایک نیک عزت دار اور اچھا انسان ہی رسائی حاصل کر سکے تمہیں اپنی عزت بنا سکے اور تمہارے ساتھ نکاح کرسکے۔۔۔💯❤️* (updated 1 hour ago) | Damadam