Comments on post titled *یقین کیجیے : جب ایک ایک عورت کو ذہنی سکون ملتا ہے، تو وہ بغیر پلستر کے گھر کو بھی سجانے کو تیار ہو جاتی ہے*🍁
خدا جانے کس خاتون کا یہ کچن ہے، لیکن بڑی ہی محبت سے سجایا گیا
میں بذات خود اس تصویر کو کافی دیر تک دیکھنے پر مجبور ہو گیی...
محبت سے سجانے والی اس صابری کو ڈھیر سارا پیار... ❤️ (updated 2 weeks ago) | Damadam