Comments on post titled ایک ماں اپنی بیٹی کی شادی کے جہیز کی پیٹی لیکر جا رہی ہے اور خود مشکل سے بیٹھی ہوئی ہے لیکن پیٹی کو فوم پر رکھا ہوا ہے.. کیوں..؟ کیوں کہ
سُسرال میں بیٹی کو ٹوٹے ہوئے سامان کا
کوئی "طعنہ" نا دے!
یہی درد ہے جس سے والدین ڈرتے رہتے ہیں😢
اللّه پاک ہر کسی کی بہن بیٹیوں کے نیک نصیب کرے🤲😢 (updated 1 week ago) | Damadam