Comments on post titled اگر تمہارے اردگرد کے لوگ
تمہارے قول و فعل کے شر سے محفوظ ہیں
اگر تم رشتوں کو نبھانا جانتے ہو
تو تم خوبصورت ہو...!!
اگر دل رکھنا ، تکلیف میں دلاسا دینا آتا ہے
چہروں پر مسکان سجانی آتی ہے
تم خوبصورت ہو...!!
درگزر کرنے کی اہلیت رکھو تاکہ
دل اطمینان سے بھرے اور چہرہ روشن ہو
نیت صاف ، حرص و ہوس سے پاک ہو
پس سادہ مزاج ہوجاؤ
دنیا تمہارے سنگ مسکرانے لگے گی...!!
✨ (updated 9 months ago) | Damadam