Comments on post titled چار سال بعد اس کی کال آئی ۔جان تو گیا تھا اسی کی کال ہے کال اٹھائی اور آگے سے فوران بول پڑی کیسے ہو۔ کیا کرتے ہو ۔بولنا شروع ہو گئی اپنی ہی باتیں کرتی رہی میں خاموشی سے سنتا رہا۔جب میں نہ بولا تو کہنے لگی کیا ہوا ہے بول کیو نہیں رہے میرے دل کو کچھ ہو رہا ہے پلیز کچھ تو بولو!
میں نے دل میں کہا!
"اور میں نے تو آپ کے ہجر کو ICU میں آکسیجن لگے، سلگتی سانسوں تک سہا ہے 💔✌ اب کوئی مجھے کیا خاک توڑے گا
اور اس محترمہ کو لگتا ہے وہ ہرا دے گی مجھے،جبکہ میں وقت نماز کے علاوہ سارا دن اذیت میں رہ کر بھی مسکرا دینے والا لڑکا ہوں"
میں نے پوچھا آج خیریت سے سیاہ بخت کو یاد کیا گیا ہے وہ آگے سے کہنے لگی
" ڈرپ لگی ہے درد ہورہا
اپنی آواز سنا دو
تہیہ کر چکا تھا کہ کچھ نہیں بولنا، مگر چُپ نہ رہا گیا
کافی دیر بات ہوئی تو کہنے لگی ڈرپ ختم ہو گئی ہے (updated 2 months ago) | Damadam