Comments on post titled زندگی کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے نہیں بٹھاۓ جا سکتے بس جو آئے اُس کو خُوش دِلی سے خُوش آمدید کہیں اور جو جانا چاھے اُسے اَلوداع کہہ کر رُخصت کر دیں، یہی اعلٰیٰ ظرفی ھے، کیونکہ جو طے پا چُکا ھو وہ ھو کر ھی رہتا ھے ھماری زبردستی سِوائے ہمیں تکلیف میں مبتلا کرنے کے اور کچھ نہیں کر سکتی ـ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮬﺘﺎ۔۔۔
ﮨﺮ ﺗﻌﻠﻖ ۔۔۔ ﻣﺴﺎﻓﺮﺍﻧﮧ ﮬﮯ !!! (updated 2 months ago) | Damadam