Comments on post titled لائٹ ھاوس دنیا کی سب مشکل ترین نوکری ھے کیچھ دن پہلے بھی ازربائی جان کی ایک لڑکی نے بھی یہ جوب شروع کی لیکن چند دن بعد بھی وہ دنیا سے رخصت ھو گئ --
مطلب سو %انسان کے بچنے کی کوئی امید نہیں
لیکن الحمداللہ اس نوکری کو حاصل کرنے کے لئے تیس ھزار سے زیادہ پاکستانیوں نے اپلائی کیا ہوا ھے جس میں پڑھے لکھے لوگ بھی شامل ہیں
اب سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ پاکستانی قوم بہادر ھے یا پھر پاکستان کے حالات لائٹ ھاوس سے بھی زیادہ مشکل ہیں
مہربانی فرما کر اپنے اپنے فیڈ بیک دینا
پاکستانی قوم بہادر ھے یا پھر زندگی سے تنگ
دنیا کنفیوز ہو گئ۔۔😔😔😔 (updated 2 months ago) | Damadam