Damadam.pk
Comments on post titled گر کوئی پوچھ لے تم سے کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟ تو کترانا مت. یہ کہنے سے کہ؛ مشکل تھا ، پر سانس لی ، اِس دِل کو۔ ایک اور جُھوٹی آس دی،🥀 سب ٹھیک ہو گا کہ نِہیں؟ پتہ نہیں. پر۔ میں نے کوشش بہت خاص کی۔💔Unzii🥀 | Damadam

گر کوئی پوچھ لے تم سے
کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟
تو کترانا مت.
یہ کہنے سے کہ؛
مشکل تھا ، پر سانس لی ،
اِس دِل کو۔
ایک اور جُھوٹی آس دی،🥀
سب ٹھیک ہو گا کہ نِہیں؟ پتہ نہیں.
پر۔ میں نے کوشش بہت خاص کی۔💔Unzii🥀
g  : گر کوئی پوچھ لے تم سے کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟ تو کترانا مت. یہ کہنے سے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a2  .a2

.a4  .a4

.b2  .b2

.b5  .b5

.e3  .e3

.g2  .g2

.h4  .h4

.h6  .h6

.j2  .j2

.j3  .j3

.o1  .o1

.s7  .s7

.u4  .u4

.x2  .x2