Damadam.pk
Comments on post titled تمہیں کچھ پھول بھیجے ہیں انہیں رکھ لو مگر خوشبو سے یہ کہہ دو نہ بکھرے وہ تمہیں کچھ خواب بھیجے ہیں انہیں دیکھو ذرا تعبیر سے کہہ دو کہ سچی ہو تمہیں کچھ شبد بھیجے ہیں انہیں پڑھ لو مگر ہر شبد کی تا ثیر سے کہہ دو کہ اچھی ہو تمہیں جو رنگ بھیجے ہیں یہ سارے روپ میرے ہیں ستم کی دھوپ سے کہہ دو. درو دیوار پہ دل کی نہ اترے وہ.. میں اسے گفتگو سے جیت لیتا لیکن بزم یار میں خاموشی شرط اوّل تھی❤️ . (updated 1 month ago) | Damadam

تمہیں کچھ پھول بھیجے ہیں
انہیں رکھ لو
مگر خوشبو سے یہ کہہ دو
نہ بکھرے وہ
تمہیں کچھ خواب بھیجے ہیں
انہیں دیکھو
ذرا تعبیر سے کہہ دو
کہ سچی ہو
تمہیں کچھ شبد بھیجے ہیں
انہیں پڑھ لو
مگر ہر شبد کی تا ثیر سے کہہ دو
کہ اچھی ہو
تمہیں جو رنگ بھیجے ہیں
یہ سارے روپ میرے ہیں
ستم کی دھوپ سے کہہ دو.
درو دیوار پہ دل کی نہ اترے وہ..
میں اسے گفتگو سے جیت لیتا لیکن
بزم یار میں خاموشی شرط اوّل تھی❤️
.
H  : تمہیں کچھ پھول بھیجے ہیں انہیں رکھ لو مگر خوشبو سے یہ کہہ دو نہ بکھرے وہ  - 
 
A.S+Rajpoot_BhattiLk1 month ago

Rizwan786_melk1 month ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.b1  .b1

.b6  .b6

.e2  .e2

.e3  .e3

.g5  .g5

.h1  .h1

.h4  .h4

.h7  .h7

.l7  .l7

.n5  .n5

.r2  .r2

.t2  .t2

.u1  .u1

.w1  .w1