Comments on post titled اداس لمحوں
کبھی بتاؤ
کہ میرے ہاتھوں کی غم میں
ڈوبی ہوئی لکیروں میں
کیا خوشی کی کوئی گھڑی ہے؟
ہے ریت آنکھوں میں، خار دل میں.
تھکن کلیجے سے آ لگی ہے.
اداس لمحو
میں تھک گئی ہوں.
خوشی کا تھوڑا سا دان دے دو
مجھے محبت کا مان دے دو ــ💔NOOR FM🥀 | Damadam