Umar786_007: ہاں جی برف بھی پھر ہم گھر لاتے ہیں برف پھر گھر میں برف میں چینی ڈال کر پھر گوشت ڈال کر شکر ڈال کر مکس کر کے بوائے ہوئے کیا مزہ اتا ہے کھانے میں میرے منہ سے تو پانی ا رہا ہے1 week ago
Umar786_007: گاؤں میں ایک بات کہ بہت مزے ہوتے ہیں پہاڑوں میں جاؤ وہاں ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھ کر مزے کے ساتھ اونچی اواز میں گانے لگا کر سنو اس پاس کوئی بھی نہیں ہوتا ٹھنڈی ہوا جب برف پڑتی ہے پھر ہم لوگ گڑ لے کر برف میں جاتے ہیں اور مزے لے لے کر برف کرتے ہیں برف کھاتے ہیں1 week ago
Umar786_007: وہ صابن کی طرح ہوتا ہے نا وہ صبر کی جگہ ویسے عام طور پہ استعمال ہوتا ہے اس کے گول گول دانے ہوتے ہیں وہ بہت زیادہ جاگ جاگ بناتے ہیں جاگ اس کو جب سر پہ لگاؤ نا بہت زیادہ جگ بن جاتی ہے پھر پانچ منٹ لگا کر رکھو اس سے بال کالے اور گھنے اور لمبے بہت زیادہ ہوتے ہیں1 week ago
Umar786_007: اور اور ایک اور چیز کو ہمیں ملتی ہے اس کو کہتے ہیں ہیڈریٹ ہے ریٹھے ریٹھے استعمال کرنے سے بال بہت زیادہ لمبے ہو جاتے ہیں اور بہت ہی زیادہ گنے1 week ago