Comments on post titled _____ •°❤️🥀 °•
جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے...🥀
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...✨
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...🦋
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.❣️ (updated 1 hour ago) | Damadam