Comments on post titled مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے
اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا
ہےوہ بے سبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے کہ اسے منا لیا جائے گا رونے پر ہنسا بھی دیا جائے گا اور ضد بھی پوری ہوگی اور
انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد
💌🖤 (updated 3 days ago) | Damadam