Comments on post titled مزاج اپنے کہاں آج ہیں ٹھکانے پر.
حضور آئے ہیں میرے غریب خانے پر.
پگھل رہی ہے مسلسل جو برف آنکھوں سے
عجیب دھوپ ہے پلکوں کے شامیانے پر.
خدا بچا کے رکھے صاحب اس گھڑی سے ہمی کہ بات ٹھہرے کبھی اس کے آزمانے پر۔💔NOOR FM🥀 (updated 3 days ago) | Damadam