Comments on post titled انسانی تعلقات بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے ہیں وہ خونی تعلق ہوں یا دل کے تعلق
کوئی انسان کتنا ہی اکیلا کیوں نہ ہو، اس کے پاس کوئی ایک قریبی رشتہ ضرور موجود ہوتا ہے۔ والدین ، بہن بھائی، دوست، استاد، رہنما وغيره 🍂
ضروری نہیں کہ ہر محبت میں تاج محل ہی تعمیر کیا جائے۔ ایک دوسرے کا احساس کر لینا تاج محل بنا لینے سے بڑھ کر ہوتا ہے
پیسے سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہو گا لیکن دل صرف محبت سے خریدے جا سکتے ہیں. 🍂 | Damadam