Comments on post titled ہم میں رہتا ہے کوئی شخص ہمارے جیسا آئینہ دیکھیں تو لگتا ہے تمہارے جیسا بجھ بجھا جاتا ہے بجھتی ہوئی رات کے ساتھ دل ہمارا بھی ہے قسمت کے ستارے جیسا کہیں ایسا نہ ہو کچھ ٹوٹ گیا ہو ہم میں اپنا چہرہ ہے کسی درد کے مارے جیسا لے گئی ساتھ اڑا کر جسے ساحل کی ہوا ایک دن تھا کسی بچے کے غبارے جیسا قوس در قوس کوئی گھوم رہا ہے کیا رقص کرتی کسی لڑکی کے غرارے جیسا کشتیاں بیچ میں چلتی ہی نہیں ہیں ایک تعلق ہے کنارے سے کنارے جیسا
سیاہ بخت | Damadam