Comments on post titled من پسند ہمسفر کی بانہوں میں
بہکا ہوا انسان
گلاب سے زیادہ دلکش اور پیارا ہوتا ہے
سو عین ممکن ہے
تمہاری بانہوں میں آ کر
تمہارے لمس سے بہکے ہوئے ھم
فقط آنکھیں چومنے کی اجازت پا کر
آپ کے ہونٹوں پر بھی بوسہ دے دوں
اگر یوں ہو بھی گیا تو
مجھے یقین ہے آپ مجھ پہ
خفا ہونے کے بجائے میری اس دلکشی اور
بہکے ہوئے پن کو
اپنی زندگی کے بہترین لمحات میں شمار کرو گے🔥🔥 | Damadam