Comments on post titled رومانیت پسند ہونا
ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے
مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ
کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے
کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں
کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے
کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے
کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے
کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے
کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے اور یہ سب انسان کی فطرت سے جڑا ہوا ہے ۔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو فطرت کو اپناتے ہیں___!!🔥🌸 | Damadam