Damadam.pk
Comments on post titled رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے اور یہ سب انسان کی فطرت سے جڑا ہوا ہے ۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو فطرت کو اپناتے ہیں___!!🔥🌸 | Damadam

رومانیت پسند ہونا 
ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے 
مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ  
کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے 
کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں 
کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے 
کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے 
کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے 
کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے 
کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے اور یہ سب انسان کی فطرت سے جڑا ہوا ہے ۔ 
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو فطرت کو اپناتے ہیں___!!🔥🌸
S  : رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے مگر سب کا دل - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.c2  .c2

.c3  .c3

.e5  .e5

.e6  .e6

.g7  .g7

.j5  .j5

.l8  .l8

.m4  .m4

.n1  .n1

.o4  .o4

.r3  .r3

.u6  .u6

.v8  .v8

.x4  .x4